ایران میں فوجی اہلکاروں کے مابین قرآن مجید کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i359031-ایران_میں_فوجی_اہلکاروں_کے_مابین_قرآن_مجید_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۳ Asia/Tehran
  •  ایران میں فوجی اہلکاروں کے مابین قرآن مجید کے مقابلے

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے فوجی اہلکاروں کے مابین قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ سے متعلق قرآنی مقابلے بدھ کے روز ختم ہو گئے۔