ایران میں جدید ترین انسان نما روبوٹ سورنا 4 کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i359124-ایران_میں_جدید_ترین_انسان_نما_روبوٹ_سورنا_4_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ Asia/Tehran
  • ایران میں جدید ترین انسان نما روبوٹ سورنا 4 کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

ایران میں تیار کیے جانے والے پہلے جدید ترین انسان نما روبوٹ کی تقریب رونمائی تہران یونیورسٹی میں منقعد ہوئی جس میں نائب صدر برا‏‏‏ئے سائنس و ٹیکنالوجی سورنا ستاری بھی موجود تھے۔ سورنا سیریز کا یہ جدید ترین انسان نما روبوٹ سات انسانی خصوصیات کا مالک ہے۔