مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i368231-مکتب_سلیمانی_کی_بیٹیوں_کا_اجلاس
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم دختر کی مناسبت سے مدافع حرم شہداء کی بیٹیوں کی شرکت سے بدھ کے روز تہران میں "مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس" منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز شہداء کے کئي گھرانوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ Asia/Tehran
  • مکتب سلیمانی کی بیٹیوں کا اجلاس