کھارے پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرنے والے کارخانے کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i369308-کھارے_پانی_کو_میٹھے_پانی_میں_تبدیل_کرنے_والے_کارخانے_کا_افتتاح
ایران کے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر بندرعباس میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے واٹر فلٹرنگ پلانٹ کے دوسرے فیز کا افتتاح کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )