ایک ہزار نو بیاہے جوڑوں میں جہیز کا سامان تقسیم کیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i370905-ایک_ہزار_نو_بیاہے_جوڑوں_میں_جہیز_کا_سامان_تقسیم_کیا_گیا
صوبہ فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے احمد بن موسی (ع) سماجی سیکورٹی یونٹ کی کوششوں سے احسان علوی کے عنوان کے تحت عوامی مدد کے سلسلے میں نئے نو بیاہے ایک ہزار جوڑوں کو جہیز کا سامان تحفہ میں پیش کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • ایک ہزار نو بیاہے جوڑوں میں جہیز کا سامان تقسیم کیا گیا

صوبہ فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے احمد بن موسی (ع) سماجی سیکورٹی یونٹ کی کوششوں سے احسان علوی کے عنوان کے تحت عوامی مدد کے سلسلے میں نئے نو بیاہے ایک ہزار جوڑوں کو جہیز کا سامان تحفہ میں پیش کیا گیا۔

شادی شدہ جوڑوں میں جہیز کے سامان کی تقسیم کی تقریب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عوامی امداد کے شعبے کے سربراہ اور اسی طرح صوبہ فارس کے سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔