Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱ Asia/Tehran
  • اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع

اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔

نواسۂ رسول حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے اصفہان کی جامع مسجد میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کیئے جانے والے ایس او پیز کی بھرپور پابندی کے ساتھ چھ محرم الحرام کی مجلس منعقد ہوئی جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے سماجی فاصلے اور میڈیکل گائیڈ لائن کی پابندی کرتے ہوئے شرکت کی۔

 

ٹیگس