عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373502-عراق_میں_اربعین_حسینی_کے_موقع_پر_مشی_کا_آغاز
اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸ Asia/Tehran
  • عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر مشی کا آغاز

اگر چہ اس سال کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد کو نہایت محدود کردیا گیا ہے اور اربعین حسینی کے موقع میں فقید المثال میلین مارچ منعقد نہیں ہوگا۔

لیکن عراق کے شعیوں نے اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر بصرہ ، ناصریہ اور سماوہ سے کربلائے معلی کی سمت مشی کا آغاز کردیا ہے۔