خزاں کے موسم میں پتوں اور جنگلوں کے رنگ کی تبدیلی کے مناظر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ Asia/Tehran
خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ایران کے صوبہ گلستان میں تو خزاں کا موسم ایک دلچسپ نقشہ پیش کرتا ہے۔