کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i380530-کورونا_ویکسین_کی_پہلی_کھیپ_ایران_پہنچ_گئی
روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ Asia/Tehran
  • کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔

ماسکو میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی کا کہنا ہے کہ روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کا ایران سمیت دنیا کے سولہ سے زیادہ ممالک میں اندراج کیا جا چکا ہے۔