اہواز کی سڑکوں پر کورونا کی فوری ٹیسٹینگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i382128-اہواز_کی_سڑکوں_پر_کورونا_کی_فوری_ٹیسٹینگ
ایران کے شہر اہواز میں کورونا وائرس کی افراد میں فوری ٹیسٹینگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور شہر کی عام شاہراہوں پر ایمبولینس بسوں میں موجود طبّی عملہ افراد کی فوری کورونا ٹیسٹینگ کررہا ہے جس سے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے عمل میں اضافہ ہوگیا ہے
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳ Asia/Tehran
  • اہواز کی سڑکوں پر کورونا کی فوری ٹیسٹینگ