کردستان؛ فن ہنر اور ثقافت کے لحاظ سے خوبصورت سرزمین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i383874-کردستان_فن_ہنر_اور_ثقافت_کے_لحاظ_سے_خوبصورت_سرزمین
ایران ایک ایسا ملک ہے جس کی سرزمین کے ہر حصے میں خوبصورت مناظر کا ایک جال بچھا ہوا ہے۔ ایران کے ہر علاقے کے دلکش مناظر سیاحوں کو اپنی طرف کھیچتے ہیں۔ اگر ملکی سیّاح بیرون ملک سفر کرنے کے بجائے ملکی سیاحتی مقامات کا سفر کریں تو اندرونی سیاحت کو مزید ترقی حاصل ہوگی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran
  • کردستان؛ فن ہنر اور ثقافت کے لحاظ سے خوبصورت سرزمین