تہران کی غزالی فلم سٹی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i384130-تہران_کی_غزالی_فلم_سٹی
ایران کی غزالی فلم سٹی تہران کے مغرب میں واقع ہے اس فلم سٹی میں نمائشی سڑکیں، عمارتیں موجود ہیں کہ جو فلمیں اور ڈرامہ سیریل کی تیاری کے لئے تعمیر کی گئی ہیں۔  یہ سڑکیں اور عمارتیں قدیم تہران کی عکاسی کرتی ہیں، یہ فلم سٹی 1980 میں ایران کے ایک معروف فلم ڈاریکٹر علی حاتمی نے تعمیر کروائی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران کی غزالی فلم سٹی