آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i384871-آزادی_ٹاور_میں_مدافعان_سلامت_کی_ویڈیو_میپنگ
تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )