ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i385943-ایران_میں_صدارتی_انتخابات_کے_لئے_کاغذات_نامزدگی_جمع_کرانے_کا_آغاز
ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز