عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386121-عیدالفطر_کی_نماز_کے_بعد_فلسطینی_عوام_کی_حمایت_میں_ریلی
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کے بعد یونیورسٹی طلبہ اور عوام کی کثیر تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک مارچ کیا ، ریلی کے اختتام پر تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے خطاب کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ Asia/Tehran
  • عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی