ایران میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی  بس کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i387283-ایران_میں_تیار_کی_گئی_بجلی_سے_چلنے_والی_پہلی_بس_کا_افتتاح
ایران کے مقدس شہر مشہد میں ملکی ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی پہلی بجلی سے چلنے والی بس کا افتتاح ہوگیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran
  • ایران میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی  بس کا افتتاح

ایران کے مقدس شہر مشہد میں ملکی ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی پہلی بجلی سے چلنے والی بس کا افتتاح ہوگیا۔

ملک میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی بس کی افتتاحی تقریب بدھ دو جون 2021 کو مشہد کے انقلاب اسلامی بس ٹرمینل میں منعقد ہوئی۔ بجلی سے چلنے والی پہلی بس کے تمام پارٹس ایران میں تیار کیئے گئے ہیں۔ یہ بس مکمل طور پر آٹومیٹک ہے اور ہر مرتبہ چارج کرنے پر 250 کیلو میٹر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔