ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i388594-ایران_میں_اسپوٹنک_ویکسین_کی_رونمائی
ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ Asia/Tehran
  • ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی