یزد میں عید غیدیرخم کا جشن، کار ریلی کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i390474-یزد_میں_عید_غیدیرخم_کا_جشن_کار_ریلی_کا_انعقاد
ایران کے شہر یزد میں عید غدیر خم کے موقع پر جشن کا انعقاد موٹرسائیکل اور کار ریلی کی صورت میں کیا گیا۔ اس جشن کا انعقاد یزد شہر کی ثقافتی ،سماجی اور کھیلوں کی تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ جشن کے اس قافلے میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کی گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے کاروان جشن میں شرکت کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸ Asia/Tehran
  • یزد میں عید غیدیرخم کا جشن، کار ریلی کا انعقاد