جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392898-جوہری_توانائی_کی_عالمی_و_ایرانی_ایجنسیوں_کے_سربراہوں_کی_ملاقات
 ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر حنرل کے ساتھ تکنیکی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ Asia/Tehran
  • جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات