تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i396013-تہران_کے_توچال_کمپلیکس_میں_اسکی_ٹریک_کی_تیاری_کا_آغاز
حالیہ چند دنوں میں تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں برفباری کے بعد توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے جس میں برف کو ہموار کرنے کے علاوہ راستوں کو بھی درست کیا گیا ، جبکہ دس نومبر 2021 بروز بدھ سے اسکی ٹریک کو کھلاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ Asia/Tehran
  • تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز