ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔