شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i403349-شیزار_میں_دوسال_بعد_اسکولوں_میں_تعلیمی_سرگرمیوں_کا_آغاز
تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵ Asia/Tehran
  • شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز