تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i406046-تبریزکےاسپرہ_خون_گاؤں_میں_ٹیولپ(tulip)_پھولوں_کا_فارم
تبریز کے ایک باذوق شہری جناب صادق اقدمی نے اپنے فارم میں جو تبریز سے 35 کلومیٹر دور اسپرہ خون گاؤں میں واقع ہے، پھولوں اور فطرت کے شائقین کے لئے ٹیولپ(Tulip) پھولوں کی کاشت کی ہے جسے دیکھنے دور دراز علاقوں سے لوگ وہاں آتے ہیں۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ Asia/Tehran
  • تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم