موسم خزاں میں صوبہ گیلان کے خوبصورت مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i413903-موسم_خزاں_میں_صوبہ_گیلان_کے_خوبصورت_مناظر
خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ایران کے صوبہ گیلان میں تو خزاں کا موسم ایک دلچسپ نقشہ پیش کرتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  • موسم خزاں میں صوبہ گیلان کے خوبصورت مناظر