Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ Asia/Tehran
  • بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شریک خواتین کی قم میں حاضری

بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کی مہمانوں کے ایک گروپ نے قم کے دورے پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہوئے آستان مقدس میوزیم کا دورہ کیا اور مدرسہ الزہرہ میں حاضری دی۔

ٹیگس