عالمی یوم مساجد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i424834-عالمی_یوم_مساجد
تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسلامی ثقافتی تنظیم نے تجویز پیش کی کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مسجد الاقصی کو نذر آتش کرنے کی برسی کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا جائے جسے قبول کرلیا گیا لہذا ہر سال 21 اگست کو عالمی یوم مساجد منایاجائے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran
  • عالمی یوم مساجد