ایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i441529-ایران_کے_صوبہ_فارس_میں_چٹائی_کی_بنائی
مٹی کے کوزے بنانا اور چٹائی بننا ایران کے صوبہ فارس کے زرقان شہر کی قدیم روائتوں مین شامل ہے۔ یہ شہر شیراز کے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زرقان میں بنی جانے والی چٹائی کو خانہ بدوش بھی استعمال کرتے ہیں اور گھروں کی چھتوں پر بھی اسے بچھانے کا رواج ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی