-
قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶امریکی دہشت گرد فوج نے تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
ایران کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
-
عراقی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جنرل سلیمانی اور المہندس+ تصاویر
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴عراقی عوام نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
چرچ آف سینٹ اسٹیفن
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳چرچ آف سینٹ اسٹیفن ایران کے علاقے جلفا کے مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 890 میٹر بلندی پر پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ اس چرچ کا نام عیسائیوں کے پہلے شہید سینٹ اسٹیفن کے نام پر رکھا گیا ہے، جو پہلی صدی عیسویں میں اپنے مخالفین کے ہاتھوں سنگسار کیئے گئے۔