-
ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔
-
حسینی(ع) نذر و نیاز کی تیاری کے لئے سب سے بڑے باورچی خانہ کا افتتاح
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳لنگر حسینی (ع) کی تیاری کے عظیم پروجیکٹ کے تحت سب سے بڑے باورچی خانہ کے افتتاح کی تقریب۔
-
هیئت ریحانۃ الحسین میں شب اول محرم کی عزاداری
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ھیئت عاشقان ثاراللہ کی جانب سے ماہ محرم الحرام میں ہر محلہ ایک امام بارگاہ کے زیر عنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے
-
ماہِ حسین (ع) کے استقبال کی تیاریاں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی سبب سے اسکے لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔
-
قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
ایک ہزار نو بیاہے جوڑوں میں جہیز کا سامان تقسیم کیا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲صوبہ فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے احمد بن موسی (ع) سماجی سیکورٹی یونٹ کی کوششوں سے احسان علوی کے عنوان کے تحت عوامی مدد کے سلسلے میں نئے نو بیاہے ایک ہزار جوڑوں کو جہیز کا سامان تحفہ میں پیش کیا گیا۔
-
ماسک لگا کر ورزش
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے اسپورٹس کلبز کی سرگرمیاں بند ہوچکی ہیں۔