-
کورونا کے ساتھ ساتھ جاری ہے زندگی ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹باوجودیکہ دنیا بھر کو کورونا وائرس اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اور دنیا کے بہت سے شہر آبادیوں میں موت کا سا سناٹا چھایا ہوا ہے، مگر ایران میں جاری زندگی کو کورونا کا خوف مغلوب نہیں کر پایا ہے۔
-
بشر کے شر سے کوئی محفوظ نہیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸بشر نے اپنے دل کی خواہشات پوری کرنے کے لئے دنیا بھر میں اس طرح سے بد امنی پیدا کر دی ہے کہ چاہے خود انسان ہو یا حیوان، کوئی اسکے غیر انسانی اور حیوانی رویہ سے محفوظ نہیں رہ پایا ہے۔
-
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
-
فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!
-
مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران کے معروف شہر مشہد مقدس میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی عوام نے اکٹھا ہو کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی۔
-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
کربلائی بھائی نے شامی بہن کو تحفہ بھیجا! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹علمدار کربلا، پیکر و صبر و وفا، حضرت ابو الفضل العباس کے روضۂ اقدس کی جانب سے پیغامبر کربلا، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ضریح اقدس کے لئے ایک نیا تاج بھیجا گیا جو ۶ مارچ ۲۰۲۰ کو ضریح زینبی کے اوپر لگا دیا گیا۔