-
یزد، مٹی کے برتنوں کا میوزیم
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۱ایران کے صوبہ یزد میں مٹی کے برتنوں کا عظیم الشان میوزیم ہے جسے دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں ۔
-
ایران کے صوبہ یزد میں نخل برداری کی تقریب
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ایران کے صوبہ یزد میں ہر سال نخل برداری کی تقریب بڑے ہی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
-
محرم کے جلوسہائے عزا شروع + تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹ایام عزا کے آغاز سے ہی ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جلوسہائے عزا کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔
-
امام رضا کے حرم مبارک میں (صلات) نامی قدیمی تقریب + تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ماہ محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت پر اتوار پہلی محرم الحرام کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر صلات نامی قدیمی تقریب منعقد ہوئی۔
-
محرم کی آمد، حضرت امام رضا کی ضریح مقدس کی صفائی
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے دست مبارک سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک سے غبار کی صفائی کی ۔
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
ایران میں محرم کی تیاریوں کا آغاز- تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔
-
دنیا میں آج بھی موجود ہیں اسٹیم کاریں ۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵برطانیہ میں اسٹیم کاروں کے لئے ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے دسیوں کی تعداد میں لوگ بھاپ سے چلنے والی اپنی گاڑیوں کے ہمراہ حاضر ہوئے۔ ماڈرن دور میں پرانے زمانے کی گاڑیاں دیکھ کر حضار نے خاصا لطف اٹھایا۔
-
G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔