فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340019-فرانس_تھم_نہیں_رہی_عوام_و_حکومت_کی_جنگ_تصاویر
پیرس:سنیچر کو ’’تحریک ییلو جیکٹ‘‘ والوں نے ایک بار پھر حکومت مخالف اپنے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ان مظاہروں کا سلسلہ اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ صدر امانوئل میکرون کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تمام تر شدت کے ساتھ ان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶ Asia/Tehran
  • فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر