-
ایشین گیمز 2018 کے موقع پر ایران کا پرچم لہرایا گیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵فوٹو گیلری
-
تاریخی رسٹورنٹ وکیلالتجار کاافتتاح
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر خرم آباد میں لری زبان میں لوک موسیقی
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۱فوٹو گیلری
-
حج کے ایام میں فرزندان توحید
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲فوٹو گیلری
-
ارومیہ دریا کی سیر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹فوٹو گیلری
-
اسکولی طلباء و طالبات کے مابین فیرا کپ ٹورنامنٹ
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔گزشتہ روز ان معصوم بچوں کی تشییع جنازہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ صنعا میں انجام پائی جس میں دسیوں ہزار یمنی شہری شریک ہوئے۔
-
یوم آزادی پاکستان،ایرانی حکومت و عوام کی جانب سےمبارک باد
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷14 اگست سنہ 1947 کو پاکستان نے برطانیہ کے تسلط سے آزادی حاصل کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں تہنیتی پیغامات لگائے گئے ہیں۔ ایران پاکستان دوستی زندہ باد!
-
تہران میں فاتح مبین میزائل کی تقریب رونمائی
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱فوٹو گیلری