یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333166-یمنی_معصوم_سپرد_لحد_کر_دئے_گئے!_تصاویر
چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔گزشتہ روز ان معصوم بچوں کی تشییع جنازہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ صنعا میں انجام پائی جس میں دسیوں ہزار یمنی شہری شریک ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran
  • یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر