-
عاشقان امام رضا علیہ السلام کے پیادہ کاروان مشہد مقدس کی جانب رواں دواں
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹ہر سال عشرہ کرامت کے موقع پر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ہزاروں عاشق ایران کے مختلف شہروں سے پا پیادہ مشہد مقدس کا رخ کرتے ہیں تا کہ وہ اپنے امام کو انکی ولادت باسعادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرسکیں
-
اردبیل میں شیخ صفی الدین کا مقبرہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اردبیل میں صفوی خاندان کے جد شیخ صفی الدین کا مقبرہ اپنے جلال و جمال کی بدولت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہ مقبرہ ۷۳۵ ہجری قمری کو شیخ صفی الدین کے فرزند صدر الدین موسی نے اپنے مرحوم والد کی قبر پر تعمیر کروایا جسے آگے چل کر صفوی سلاطین نے مزید رونق بخشی-
-
حضرت امام خمینی(رح) کی امنگوں سے تجدید عہد
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۴فوٹو گیلری
-
حسن حقانیان کی مجلس ترحیم
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۰فوٹو گیلری
-
29 ویں بیالوجی اولمپیاڈ کے مقابلے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۳فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی سے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایرانی سفیروں کی ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲فوٹو گیلری
-
بجنورد میں سورج کے زیر سایہ حرم رضوی کے خداموں کا کارروان
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸فوٹو گیلری
-
شیخ صفی الدین اردبیلی کا بقعه
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴فوٹو گیلری
-
پردہ رکاوٹ نہیں،شریفانہ کامیابی کا ایک زینہ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اس فوٹو گیلری میں زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیاب کردار ادا کرنے والی باپردہ خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے ثابت کیا ہے کہ پردہ نہ صرف یہ کہ انکے کام میں رکاوٹ نہیں بنا بلکہ وہ ان کے لئے دین کے دائرے میں ایک شریفانہ ترقی اور کامیاب زندگی کا زینہ ثابت ہوا۔
-
فلسطین میں واپسی مارچ 4 فلسطینی شہید 120 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴فوٹو گیلری