-
ایران کی طرف سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجی گئی امداد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران نے ترکیہ میں اپنی امدادی ٹیم اور طبی ساز و سامان بھیجنے کے ساتھ ساتھ شام کی امداد پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور مغربی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر متاثرین کی امداد کرنے والے ممالک کے درمیان اہم ملک کے بطور کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی چهہترویں سالگره کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تعاون سے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں ایران اور پاکستان کے سفیروں، سفارتکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، تصاویر اور ویڈیوز کی زبانی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹گزشتہ شب ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب ایک بھیانک زلزلہ آیا جس نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق مرنے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ کئی دیگر ممالک میں محسوس کیا گیا۔
-
اکتالیسواں فجر فلم فسٹیول تصاویر کے آئینے میں (تصاویر)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹ان دنوں ایران میں اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فسٹیول کا سلسلہ جاری ہے۔ فسٹیول کا آغاز یکم فروری کو جو ۱۱فروری تک جاری رہے گا۔
-
قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔
-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔