-
انتخاباتی مناظرہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱ایران کے بارہویں صدارتی الیکشن کے لئے چھے امیدواروں کے درمیان مناظرہ ہوا جسے براہ راست پورے ملک نے ٹیوی اور ریڈیو کے ذریعہ دیکھا اور سنا۔ایران میں ہونے والے انتخاباتی مناظرے تلاوت قرآن کے ذریعے شروع ہوتے ہیں اور ان میں اسلامی اخلاق و ضوابط کا باقاعدہ خیال رکھا جاتا ہے اور اگر کسی امیدوار کو یہ محسوس ہو کہ مد مقابل نے اسکی توہین کی ہے یا غلط بات یا فیصلہ کی نسبت اسکی جانب دی ہے تو اسے شکایت کا بھی پورا حق حاصل ہوتا ہے۔
-
ایران کے صوبہ کردستان کے دیدہ زیب مناظر
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
صدارتی امیدواروں میں انتخابی مباحثہ اور عوام
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
ایران کے وزیردفاع سے روس اور سری لنکا کے وزراء دفاع کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸فوٹو گیلری
-
شجاعت و ایمان سے سرشار،بسیجی رضاکار ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹تہران میں ’’فتح‘‘ عنوان کے تحت با ایمان رضاکار فورس ’’بسیج‘‘کا عظیم الشان اجتماع،جس میں انہوں نے اپنی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔یہ فورس ایسی ہے جس میں کسی سن کی قید نہیں ہوتی اور دینی،سماجی یا جنگی سمیت ہر محاذ پر کام کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
-
خواتین کے امور سے متعلق اسلامی ممالک کے وزراء کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷فوٹو گیلری
-
اسلامی ملکوں کے شہروں کے میئرز کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷فوٹو گیلری
-
دمشق: حلب کےالراشدین 52شہداء کی تشییع و تدفین
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷فوٹو گیلری
-
قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔
-
بیچارگی! ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷اوگانڈا میں ’’لائٹ تھیریپی‘‘ یا ’’ہیلیو تھیریپی‘‘ کرنے والی واحد مشین پچھلے سال اپریل میں خراب ہو گئی تھی، جس کے بعد قابل علاج کینسر میں مبتلا ہونے والے لوگ ایک کے بعد ایک موت کے انتظار میں رہتے ہیں۔ اگر آپ کے اطراف میں نعمتوں کی فراوانی ہے تو خدا کا شکر ادا کیا کریں۔