-
حرم امام رضا (ع) میں نئے شمسی سال یعنی عید نوروزکے آغاز کی تصویری جھلکیاں
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲فوٹو گیلری
-
نوروزی نظارے ۔ تصاویر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ایران بھر میں نوروز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور نیچر نے بھی کئی مہینوں کی خزاں کے بعد بہار کی آمد پر ہرا لباس زیب تن کر لیا ہے۔
-
کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سےمداحان اہلبیت (ع) اور شعرائے کرام کی ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵فوٹو گیلری
-
نوروز کی آمد کے موقع پر مشھد میں گنبد رضوی کو غسل دینے کے مناظر
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹فوٹو گیلری
-
ایرانی عوام بھار کی آمد کا اس طرح استقبال کرتے ہیں
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
بارگاہ علوی میں صحن فاطمی کا افتتاح ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کے موقع پر امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں تعمیر ہو رہے صحن حضرت فاطمہ (س) کے ایک حصہ کا افتتاح کر دیا گیا۔اس تقریب میں ایران سے رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام گلپایگانی، تھران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی اور بعض اراکین پارلیمینٹ بھی شریک تھے۔
-
مازندران میں عید نوروز کے موقع پر«مارمه» رسم یا جشن کی تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۴فوٹو گیلری
-
عراق کے شہر کوفہ میں میثم تمار کی نئی ضریح
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۹فوٹو گیلری
-
عید نوروز سے صرف دوروز قبل تہران میں خریداروں کا جم غفیر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴فوٹو گیلری