-
باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰نجف ہو یا مشہد،دونوں جگہ حرم مبارک میں فاطمہ کا نام جلوہ نمائی کرتا نظر آتا ہے۔اس طرف نجف میں حضرت فاطمہ (س) سے موسوم ایک صحن کی تیاری کا کام زوروں پر ہے تو اُدھر مشہد میں بھی حضرت فاطمہ (س) موسوم ایک رواق تیار کیا جا چکا ہے جو آپکی ولادت کے روز خواتین کے لئے کھول دیا جائے گا۔نجف میں بھی زائرین کو صحن فاطمہ کا کام مکمل ہونے کا ویسے ہی انتظار ہے جیسے بچے اپنی ماں کا انتظار کرتے ہیں۔نیچے صحن اور رواق حضرت فاطمہ (س) کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
اب زینب (س) کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰ایرانی سال کے اختتام پر شام میں حرم زینبی (س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ قم میں مدفون اپنے شہیدوں کی قبور پر حاضر ہوئے،جن میں کچھ کم سن بچے بھی نظر آئے۔ انہیں دیکھ کر یہ خیال آیا کہ کتنے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جو اب فاطمہ (س) کی بیٹی زینب (س) کی سر پرستی میں پلے بڑھیں گے۔
-
ایرانی قوم بہشت زہرا(س) میں
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰شمسی سال کے آخری جعمرات کو ایرانی قوم بہشت زہرا(س) قبرستان میں شہداء اور اپنے مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
-
ھجری شمسی سال ۱۳۹۵کا آخری نماز جمعہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر کاشان میں تاریخی عباسی گھر کے مناظر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱فوٹو گیلری
-
داعش کا دشمن ڈرون ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳سی ان ان نے کچھ ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں عراقی افواج کو موصل آپریشن میں داعش کے خلاف مسلح ڈرون استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ (مشرق نیوز)
-
جب کبھی پیٹ بھر کے کھانا تو...! ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۵صومالیہ ان دنوں قحط سے رو برو ہے جس کے نتیجہ میں بھکمری کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریاں بھی عام ہوتی جا رہی ہیں۔اللہم اشبع کل جائع۔
-
خدایا دربدر کرنے والوں کو یوں ہی در بدر فرما! ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱داعش سے بچ کر بھاگ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں موصلی عوام۔کس کسمہ پرسی سے یہ مظلوم عوام گزر ہی ہے، اس کا اندازہ یہ تصاویر دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
-
جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰۲۲ ممالک کے سفارتخانوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں فوجی اہلکار جنوبی ایران میں انجام پانے والنے راہیان نور ٹور پر جا پہونچے۔
-
میوزیم جو اب داعشی مظالم کی سند بن چکا ہے ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸موصل کا قیمتی میوزیم جو اس وقت جہالت و سفاکیت و خونخواری کے خوگر ناپاک دہشتگردوں کے ہاتھوں تباہ ہو چکا ہے۔