-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲بدھ 19 جنوری 2022 کو تہران کے پلاسکو مارکیٹ کی عمارت کے سانحے کی برسی کے موقع پر فائربریگیڈ کے عملے کے شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری کمپنی مگسل نے 1970 اپنے کام کا آغاز کیا اور 1973 میں زراعت اور مویشی پروری کے مختلف شعبوں میں اپنے کام کو وسعت دی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز کے برسوں میں یہ کمپنی زراعت اور مویشی پروری کے شعبوں میں تنہا کام کرنے والی کمپنی ہوا کرتی تھی ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ کمپنی اسلامی انقلاب کی مستضعفین فاؤنڈیشن میں کا حصہ بن گئی۔
-
سنندج میں بارش اور برف کے مناظر
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔
-
کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب
-
عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
کشمیری نوجوان نے کمال کر دیا، 58 دن میں قرآنی نسخہ تیار کر دیا+ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک نوجوان نے 58 دن کی سخت محنت سے قرآن مجید کا ایک نسخہ اپنی قلم سے تیار کر دیا۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔