سیاسی تبصرے
  • صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات

    صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸

    غاصب صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کے نئے پہلوؤں کے انکشاف کو ذرائع ابلاغ  نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے اور ایک بار پھر پوری دنیا کی توجہ عرب حکمرانوں اور صیہونی حکومت کے ساتھ امریکہ کے توسط سے ہونے والے پس پردہ تعلقات کی طرف مرکوز ہوئی ہے۔

  • اقوام متحدہ، یمن میں سعودی سازشوں کا حامی

    اقوام متحدہ، یمن میں سعودی سازشوں کا حامی

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے، الحدیدہ بندرگاہ کا انتظام تیسرے فریق کو سونپے جانے کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی تجویز کی سخت مذمت کی ہے۔

  • امام خمینی، ایک انقلابی، ثابت قدم اور مجاہد رہنما

    امام خمینی، ایک انقلابی، ثابت قدم اور مجاہد رہنما

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    آج چودہ خرداد مطابق چار جون سنہ دو ہزار سترہ ہے اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی اٹھائیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ آج امام خمینی کے تمام عقیدت مند، آپ کے افکار و نظریات کی پیروی کرنے والے تمام افراد اور ایرانی قوم اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نام سے موسوم ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کے دائرہ کار میں ہیں۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کی تازہ رپورٹ بورڈ آف گورنرز اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک ساتھ پیش کی گئی ہے۔

  • روس اور ہندوستان کے باہمی فوجی تعاون میں توسیع

    روس اور ہندوستان کے باہمی فوجی تعاون میں توسیع

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے سینٹ پیٹرز برگ میں مذاکرات کے بعد سیاسی، فوجی، دفاعی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کئے۔

  • آل سعود کے وحشیانہ اقدامات کا نیا مرحلہ شروع

    آل سعود کے وحشیانہ اقدامات کا نیا مرحلہ شروع

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    سعودی عرب سے ملنے والی خبروں سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ آل سعود نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے حملوں کا نیا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب میں واقع العوامیہ کے علاقے پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العوامیہ شہر میں مسجد شیخ محمد بن نمر کو میزائل کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس مسجد کو آگ لگ گئی۔

  • ایران مخالف پروپگنڈہ، امریکی وزیردفاع کا بے بنیاد دعوی

    ایران مخالف پروپگنڈہ، امریکی وزیردفاع کا بے بنیاد دعوی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳

    چھ سال گزرنے کے بعد ایک امریکی عہدیدار نے، امریکہ میں سعودی عرب کے اس وقت کے سفیر کے قتل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران پر بے بنیاد کوشش کے الزام کی ایک بار پھر تکرار کی ہے-

  • شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع

    شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶

    یورپی یونین نے شام کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے، شام کے خلاف اپنی پابندیوں کی مدت میں توسیع کردی ہے-

  • امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہتھیاروں کے معاہدے پر جرمنی کی کڑی نکتہ چینی

    امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہتھیاروں کے معاہدے پر جرمنی کی کڑی نکتہ چینی

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵

    جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گیبریل نے پیر کے روز امریکہ اور سعودی حکومت کے درمیان ہونے والے اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے کو غلط راستہ اختیار کرنے سے تعبیر کیا ہے-