-
شیعوں کے خلاف آل سعود کی ریاستی دہشت گردی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶آل سعود حکومت نے حالیہ دنوں کے دوران مخالفین پر اپنے تشدد میں اضافہ کردیا ہے۔ دریں اثناء اہل تشیع کے خلاف اس فرقہ پرست حکومت کے پر تشدد اقدامات میں زیادہ شدت پیدا ہوئی ہے۔ اہل تشیع زیادہ تر اس ملک کے مشرقی علاقوں میں رہتے ہیں اور یہ علاقے اہل تشیع کے خلاف آل سعود کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان کےافغانستان اور ایران کےساتھ تعلقات بہتر بنانےکی ضرورت پرتاکید
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ طاہر القادری نے اپنے ایک بیان میں پاکستان کے اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کے حوالےسے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کی حکومت جلد از جلد ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنائے۔
-
ایران کی طاقت کے ترکیبی عناصر ، دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے دن امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر آئندہ ہونے والے انتخابات اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کے اجزائے ترکیبی کی وضاحت کی۔
-
سرحد پر دہشت گردانہ کاروائیوں سے مقابلے کے لئے پاکستان موثر قدم اٹھائے
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸چھبیس اپریل کو پاکستان سے ملے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پاکستانی علاقے سے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا جس میں ایران کے نو ، بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک زخمی سیکورٹی اہلکار کو ان دہشت گردوں نے پاکستان منتقل کر دیا۔
-
اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی، بحرینی عوام کی ریڈ لائن
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷بحرین کے عوام اور سیاسی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ جوزف ڈنفورڈ کا دورہ اسرائیل
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کے ساتھ ملاقات میں، اس حکومت کے ساتھ تعاون میں اضافے پر امریکہ کی قدردانی کی-
-
پاکستان کی سرحد پر شیعہ زائرین کے ساتھ بد سلوکی
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰دسیوں پاکستانی زائرین کو جو ایران اور عراق میں شیعوں کے مقدس مقامات کی زیارت کرکے اپنے وطن کو لوٹ رہے تھے، تفتان میں روک لیا گیا اور انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے-
-
سعودی عرب میں یونسکو اجلاس کے انعقاد پر وسیع پیمانے پر تنقید
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز ریاض میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے انعقاد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کی توہین قرار دیا ہے کہ جس کے باعث اس ملک کی آزاد و خودمختار غیر سرکاری تنظیموں کو سرگرمی کی اجازت نہیں ہے-
-
سعودی عرب کی حماقت کا اسے سخت جواب دیں گے: وزیر دفاع ایران
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب ایران کے خلاف کسی حماقت کا مرتکب ہوا تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ اس ملک کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں رہے گا-
-
عراق میں داعش کی بربریت میں شدت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مقابلے میں داعش کو شکست ملنے کے بعد اس گروہ کی جارحیتوں میں اضافہ ہوا ہے-