-
یمن کے خلاف سازشیں ناکام
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳یمن میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کے ماسٹر مائنڈ امریکہ اور صیہونی حکومت ہیں اور ان کا آلہ کار سعودی عرب ہے۔
-
امریکہ، عراق میں قتل عام کا ذمہ دار
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰مغربی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے عراق کے شمالی شہر موصل میں ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جن میں دسیوں عراق شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
-
شام: مخالفین سیاسی راہ حل کے خلاف
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے ایران، ترکی اور روس کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں شام کا بحران حل ہونے تک جاری رہنی چاہیے۔
-
مغرب، انسانی حقوق کا جھوٹا دعویدار
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک قرارداد پاس کرکے مختلف ملکوں منجملہ ایران کے لئے انسانی حقوق کے خصوصی رپورٹروں کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیتوں میں شدت اور یمن میں انسانی بحران کی المناک صورتحال
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲چھ غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے عام شہریوں کو انسانی امداد پہنچائے جانے کی ممانعت اور ساتھ ہی بمباری جاری رہنے کے سبب انسانی بحران اور قحط و بھوک جیسی صورتحال، خطرناک پوزیشن اختیار کرتی جا رہی ہے-
-
امریکی جارحیتوں میں شدت پر شام کا شدید رد عمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱شام کی وزارت خارجہ نے داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی جارحیتوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی قیادت والے بین الاقوامی اتحاد کے ہاتھوں بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام بند کرانے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے-
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز سہ پہر کو نوروز کی آمد اور نئے ایرانی سال کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے مذہبی شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کی مقدس بارگاہ میں عوام سے خطاب کیا اور ایران سے متعلق اہم ترین مسائل بیان کئے-
-
اسرائیلی جرائم پر پردہ ڈالنے کی امریکی کوششوں پر فلسطینیوں کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کے موقف کی مذمت کی اور اسے صیہونی حکومت کی آشکارہ حمایت اور جانبداری قراردیا -
-
کشمیر کے مسئلے پر پاک ہند اختلافات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ قراردیئے جانے کے بعد ہندوستان نے سخت رد عمل دکھایا ہے۔ ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے اس فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قراردیا ہے۔
-
افغانستان اور روس کے تعلقات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر کا دورہ ماسکو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعاون میں فروغ لانے کی کوشش کررہے ہیں۔