سیاسی تبصرے
  • مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کا نیا اقدام

    مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کا نیا اقدام

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے " قومی تحفظ کےلئے غیرملکی دہشت گردوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی" کے عنوان سے جاری کردہ ایک حکم نامے پر دستخط کئے ہیں- اس خصوصی صدارتی حکم نامے کے تحت شام، ایران، عراق، سوڈان، لیبیا، یمن اور صومالیہ کے شہریوں کو آئندہ 90 دن تک امریکا میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا-

  • میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    میانمار میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    اس وقت کسی بھی عالمی ادارے یا تنظیم پر یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کی مشکلات کا حل ایک داخلی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے- اس بناء پر میانمار کے مسلمانوں کے مسائل و مشکلات کا حل، عالمی برادری کے اقدامات پر منحصر ہے-

  • یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری

    یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون اسٹیفن دی اوبرائن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمنی شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • داعش سے مشترکہ مقابلے کے لئے تین ممالک میں اتفاق رائے

    داعش سے مشترکہ مقابلے کے لئے تین ممالک میں اتفاق رائے

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    ملیشیا، انڈونیشیا اور فلپائن کے درمیان داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلے کے لئے سہ جانبہ تعاون کے بارے میں اتفاق رائے پیدا ہوا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیلی اور عرب حکام کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

    اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیلی اور عرب حکام کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴

    اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس بین الاقوامی ادارے کی اقتصادی و سماجی کمیٹی اسکوا (ESCWA) کی رپورٹ منظر عام پر لائےجانےکی روک تھام کر دی ہے۔

  • فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بیس فروری کو چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس کانفرنس میں مختلف ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکر، اراکین، شخصیات اور علاقائی و بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے اور سیکرٹری جنرل شرکت کریں گے۔

  • امن عمل پر کابل حکومت کی پابندی پر تاکید

    امن عمل پر کابل حکومت کی پابندی پر تاکید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    طالبان کے حملوں میں شدت پیدا ہونے اور افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف بھرپور جنگ کے حکم کے باوجود اس ملک کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے مخالفین کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بدستور کھلے ہوئے ہیں۔

  • افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات میںی فروغ

    افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات میںی فروغ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    افغانستان اور ازبکستان کے وزرا خارجہ نے باہمی تعاون میں فروغ لانے کے لئے تعاون کے پانچ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ

    صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷

    اقوام متحدہ،یورپی یونین اور عرب لیگ نے منگل کو الگ الگ بیان جاری کرکےصیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں مزید دوہزار پانچ سو مکانات بنانے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے چار دنوں بعد اعلان کیا گیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اور صہیونی وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے غرب اردن میں ڈھائی ہزار مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔