سیاسی تبصرے
-
عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-
-
کانگریس کے بل کے خلاف ٹرمپ کا ویٹو
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جو یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد کے اصلی حامیوں میں شمار ہوتے ہیں یمن کے خلاف جنگ میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت ترک کرنے پر مبنی امریکی کانگریس کا بل ویٹو کرنا ایک بار پھر سعودی حمایت کے اظہار کے ساتھ ہی عملی طور پر یمن کے بےگناہ عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی جنگ جاری رکھنے پر مہر تصدیق ہے-
-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-
-
قطر اجلاس میں شرکت کے لئے افغان حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے درمیان سمجھوتہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳حکومت افغانستان اور اس ملک کی سیاسی پارٹیوں نے قطر میں بین الافغان اجلاس میں ایک سو پچاس اہم شخصیات کی شرکت پر اتفاق کیا ہے-
-
عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ تہران
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے جنین ہنیس پلاسچارٹ نے تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سوڈان کے حالات فوجی کونسل کے اقدامات اور درپیش مستقبل
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵سوڈان میں سیاسی حالات کے استحکام کے لئے اس ملک کی عبوری فوجی کونسل کے اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے- تازہ ترین اقدامات میں سوڈان کی عبوری فوجی کونسل نے وزیردفاع عوض بن عوف کو ریٹائرڈ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمر البشیر کی قومی پارٹی کے اراکین عبوری حکومت میں نہیں رہیں گے-
-
یورپ، اپنے وعدوں پر عمل درآمد میں پیچھے
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳یورپیوں کو یہ خیال نہیں کرنا چاہئے کہ ایران ان کا انتظار کرتا رہے گا
-
تہران اور مسقط کی مشترکہ عسکری کمیٹی کا اجلاس، اسٹریٹیجک تعاون پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵ایران اور عمان کی عسکری کمیٹی کا پندرھواں اجلاس ایران کے فوجی وفد کے دورۂ مسقط کے موقع پر ہفتہ تیرہ اپریل سے شروع ہوگیا، یہ اجلاس انیس اپریل تک جاری رہے گا-
-
افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر کا، طالبان پر حملے کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر نے گروہ طالبان پر حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ایرانی عوام کی بھرپور حمایت
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دشمنانہ اور غیرقانونی اقدام کے خلاف ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔