آل سعود کی اصلی ماہیت
ترتیب و تلخیص: آر اے ۔نقوی
1- اگر تمہارا تعلق سنی مذہب سے ہے تو سعودی عرب نے صدام اور معمر قدافی کی حکومتوں کا تختہ الٹا اور انہیں قتل کیا۔ اور اسی طرح سعودی عرب ہی نے علی عبداللہ صالح ، حسنی مبارک اور مرسی کو منصب صدارت سے معزول کرایا۔
2- اگر تم نیشنلسٹ ہو تو تاریخ گواہ ہے کہ سعودی عرب نے عظیم قومی لیڈر جمال عبدالناصر سے جنگ کی.
3- اگر تمھارے دل میں مسجد اقصیٰ کی محبت واحترام ہے. تو جان لو کہ سعودی نے فلسطین کو بیچ دیا ہے.
4- اگر تم اسلام سے محبت کرتے ہو تو سعودی عرب نے مسلمانوں سے جنگ کے لئے امریکہ اور اسرائیل سے ملکر اتحاد بنایا ہے.
5- اگر تمھارا تعلق اہل سنت کے مذاہب اربعہ سے کسی ایک مذہب سے ہے . تو یاد رکھنا سعودیہ نے اپنا ایک خاص مذہب (وھابی) بنایا ہے . وہ تمہارے مذاہب اربعہ کو قبول نہیں کرتا.
6- اگر تمہیں دھشتگردی سے نفرت ہے تو یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ سعودیہ نے القاعدہ اور داعش بنائی ہے.
7- اگر تم عربی ہو تو آل سعود یہودی ہیں.
8- اگر تمہیں مسلمانوں سے محبت ہے تو سعودیہ نے افغانستان ، برما اور صومالیہ کے مسلمانوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے.
9- اگر تمہیں عرب دنیا کا امن عزیز ہے تو سعودیہ نے سرزمین مقدس حرمین شریفین پر امریکی فضائی بیسسز اور فوجی اڈے بنائے ہیں.
10- اگر تم استعمار سے آزادی چاہو گے تو سعودی تمھیں کمزور کرنے کی سازشیں کرے گا. جس طرح فلسطینی مقاومت کے خلاف سازشیں کر رہا ہے .
11- اگر تمہیںغلامی قبول ہے اور اس پر تم راضی ہو تو سعودی عرب کی طرف سے تمھیں مرحبا اور خوش آمدید.