اسکول جاتے بچے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i292242-اسکول_جاتے_بچے_تصاویر
جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے ویسے ویسے تعلیم کا حصول بھی اور آسان ہوتا جا رہا ہے، مگر اب بھی کچھ ایسی جگہیں ہیں جہاں بچوں کو پڑھائی کے لئے کافی سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔ مگر اس میں شک نہیں کہ یہ سختیاں ایک دن ان بچوں لئے ایک روشن مستقبل رقم کرتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
  • اسکول جاتے بچے ۔ تصاویر