سخت انتقام | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i340104-سخت_انتقام_فارسی_ترانہ_farsi_sub_urdu
 فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵ Asia/Tehran

 فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔

یہ ترانہ جس کا عنوان ہے "سخت انتقام " در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ ہمارا ہر انتقام، حیدریؑ ہوگا۔