خدا کو ناراض کرکے لوگوں کو راضی نہ کرو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i342949-خدا_کو_ناراض_کرکے_لوگوں_کو_راضی_نہ_کرو
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ Asia/Tehran
  • خدا کو ناراض کرکے لوگوں کو راضی نہ کرو

امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام:

"خدا کو ناراض کر کے لوگوں کو راضی نہ کرو کیونکہ لوگوں کے بدلے دوسرے لوگ مل سکتے ہیں مگر خدا کے بدلے کوئی دوسرا خدا نہیں مل سکتا۔"

میزان الحکمت، جلد 03، ص39