اہل بیت علیہم السلام اسلام کے ستون ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i343950-اہل_بیت_علیہم_السلام_اسلام_کے_ستون_ہیں
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے امام علی علیہ السلام سے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶ Asia/Tehran
  • اہل بیت علیہم السلام اسلام کے ستون ہیں

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے امام علی علیہ السلام سے فرمایا:

" اے علی !  میں، تم اور تمہارے دو بیٹے حسن وحسین اور امام حسین کے نو (9) بیٹے دین کے رکن اور اسلام کے ستون ہیں، جس نے ہماری اتباع کی وہ نجات یافتہ ہے اور جس نے ہم سے روگردانی کی اس کا ٹھکانہ جہنم  ہے۔"

بشارة المصطفى ص49

بحار الانوار ج36 ص276